Crunchy Drumsticks
کرنچی ڈ رم سٹکس
ا جز ا :
- مر غی کی ر ا ن ----6-عد د ( تا ز ھ )
- ا نڈ ے ------------2عد د
- سفید ڈ بل ر و ٹی کا چورا ---------1پیا لی (مشین میں پیس لیں )
- لہسن ا و ر ا د ر ک کا پیسٹ ------- 1چا ے کا چمچ
- کا لی مر چ پسی ھو ئی -------------1چا ے کا چمچ
- کٹی ھو ئی لا ل مر چ --------------1چا ے کا چمچ
- نمک ----------------------------- آ د ھا چا ے کا چمچ
- میو نیز ---------------------------2کھا نے کے چمچ (یا ١سا شے )
- کا ر ن فلو ر ( بھٹنے کا آ ٹا )-------------------- 2 کھا نے کا چمچ
- سر کا ----------------------------------2 کھا نے کے چمچ
- ر و ز میر ی ---------------------------- آ د ھا چا ے کا چمچ
- اور یگا ںو ------------------------------ آ د ھا چا ے کا چمچ
- تیل
طر یقہ :
- ا یک ڈ و نگے میں لہسن ا و ر ا د ر ک کا پیسٹ ، کا لی مرچ پسی ھو ئی ، کٹی ھو ئی لا ل مر چ ، نمک ، میو نیز ، سر کا ، ر و ز میر ی ، اور یگا ںو، کو ا چھی طر ح چمچ سے ملا ئیں -
- ا ب ڈ و نگے وا لے آ میز ے میں 6 مر غی کی ر ا نیں ڈ ا ل کر مکس کر یں -30 منٹ کے لیے چھو ڑ د یں -
- فر ا ئی پین میں تھو ڑ ا سا تیل ( 2 کھا نے کے چمچ ) لے کر مر غی کو 20 منٹ کم آ نچ پر پکا ئیں -جب تک ا س کا پا نی سو کھ جا ے -
- فر ا ئی پین سے نکا ل کر ٹھنڈ ا کر لیں -
- ا یک پیا لے میں 2 ا نڈ ے پھنٹین کا نٹے سے ا چھی طر ح -اس میں مر غی کو ڈ بو ئیں ا چھی طر ح -
- د و سر ے پیا لے میں کا ر ن فلو ر لیں -ا ب مر غی کو اس میں ا چھی طر ح ملا ئیں -
- ا یک پیا لے میں سفید ڈ بل ر و ٹی کا چورا لیں -مر غی کو ا س میں ڈ ا لیں ا و ر لگا ئیں -
- فرائی پین میں ز یا د ہ تیل لے کر د ر میا ںی آ نچ پر تیل گر م کر یں -
- د ر میا ںی آ نچ پر تیل گر م کر کے مر غی کو پکا ئیں جب تک و ھ گو لڈ ن هو -
- چٹنی کے سا تھ کھا ئیں -
Nice...
ReplyDelete